میرے ہونٹوں کی جنبش میں
Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKI ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
اُسے کہنا
ابھی تک دل دھڑکتا ہے
ابھی تک سانس چلتی ہے
ابھی تک یہ میری آنکھیں
سہانے خواب بنتی ہیں
میرے ہونٹوں کی جنبش میں
تمہارا نام رہتا ہے
More Sad Poetry
ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
اُسے کہنا
ابھی تک دل دھڑکتا ہے
ابھی تک سانس چلتی ہے
ابھی تک یہ میری آنکھیں
سہانے خواب بنتی ہیں
میرے ہونٹوں کی جنبش میں
تمہارا نام رہتا ہے