میرے چارہ گر کو خبر کرو میرا درد روح تک آ گیا ہے

Poet: سمعیہ حنیف By: سمعیہ حنیف, Lahore

میرے چارہ گر کو خبر کرو میرا درد روح تک آ گیا ہے
ستم بس یہی ہے یارو ,میں نے خود کو خود سے جدا کیا ہے

Rate it:
Views: 312
15 Apr, 2023