میرے پہلو میں بیٹھے ہو
Poet: بینا By: بینا, karachiمیرے پہلو میں بیٹھے ہو
اور مجھ کو تکتے رہتے ہو
پھرچاہت کا دم بھرتے ہو
تم بھی نا بس حد کرتےہو
تم بھی نہ تڑپاتے کیو ہو
دوری اتنی لاتے کیوں ہو
میرا من جلنے لگتا ہے
تم مجھ سے شرماتے کیوں ہو
More Love / Romantic Poetry






