میرے محبوب کی آمد
Poet: Fareed By: FAREED Yousuf Wani, Banihal, Ramban, Jammu & Kashmir, Indiaاے خدامیرے محبوب کو ذرا صبر دینا
ہو جائے وہ موم محبت میں اثر دینا
اکڑ کر چلنا ان کی فطرت ہے پھر بھی ان کی آمد پے
بچھا رکھا دل راہوں میے ہوا ان کو خبر دینا
More Love / Romantic Poetry






