میرے محبوب کبھی آؤ ذرا رات ڈھلے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

کیسے گونجی ہے مرے دل کی صدا دیکھ تو لو
میں نے مانگی ہے کیا رب سے دعا دیکھ تو لو

میرے محبوب کبھی آؤ ذرا رات ڈھلے
کیسے جلتا ہے مرے دل کا دیا دیکھ تو لو

Rate it:
Views: 315
11 Jan, 2016