میرے لئے تم کافی جو

Poet: Saqib Nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadak

ھو گئی مجھ سے کچھ جو غلطی اس کی مجھ کو معافی ھو
اور کسی کو کیوں میں دیکھوں میرے لئے تم کافی ھو

Rate it:
Views: 501
04 Nov, 2019