میرے ساتھ وہ۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے ساتھ وہ ہیرا پھیری کر گیا ہے
میرے دل کی وہ چوری کر گیا ہے

اس بزدل سے یہ امید تو نہ تھی
مگر اس بار بڑی دلیری کرگیاہے

کہیں اور ایسا کرتاتو کوئی بات نہ تھی
اتنا بڑا کام وہ بیچ کچہری کرگیا ہے

Rate it:
Views: 361
11 Feb, 2016