میرے دِل پر

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے دِل پر
اب کوئی اثر نہیں ہوتا

تم سے ملاقات کا
تمہاری کِسی بات کا

تم نے میرے دِل کو
پتھعر بنا دیا ہے

اب کوئی اثر نہیں ہوتا
میرے دِل پر

Rate it:
Views: 479
18 Aug, 2020