میرے دل میں جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

میرےدل کی جو محبت بھری کتاب ہے
اس میں وہ رکھتی پیار کےگلاب ہے

وہ ہر روز یہ بات دھراتی رہتی ہے
ایک دن لیناتجھ سےپراناحساب ہے

کہازہےنصیب میں آپ کےقربان جاؤں
میرادل بھی اس کےلیےبےتاب ہے

بولی ابھی میرےپاس کیوں نہیں آتے
میں نےکہا آج میری نیت خراب ہے

بولی پھراسےکون آکرروکے گااصغر
میرےدل میں جوپیار کا سیلاب ہے

Rate it:
Views: 451
13 Sep, 2018