میرے دل میں جب ان کے خیالات آتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرےدل میں جب ان کےخیالات آتے ہیں
لبوں پےپیاربھرےفلمی نغمات آتےہیں
وہ جب مجھ سےکرنےملاقات آتےہیں
ساتھ میں لےکر ہزاروں شکایات آتےہیں
دو پیار کرنے والے ایک نہیں ہوسکتے
زندگی میں کئی بارایسےحالات آتےہیں
اپنے ٹوٹے پھوٹے اشعار کے سہارے
کاغذ پہ لانےاپنے احساسات آتےہیں
ہماری بزم کےماحول کوخراب کرنے
کبھی کبھی کچھ کم ذات آتےہیں
More Love / Romantic Poetry






