میرے دل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میر ے دل میں آئے ہوخیال کی طرح
چلے نہ جانا گزرےسال کی طرح

مجھے زندگی سے بڑھ کر پیار کرنا
اپنے ساتھ رکھنا یرغمال کی طرح

بےدرد زمانےنے ہمیں ایک نہ ہونےدیا
میرا حال بھی ہےتیرےحال کی طرح

تیری جدائی میں میری یہ حالت ہے
اب ایک پل بھی لگتاہےسال کی طرح

اصغر کواپنے پیار کی بھیک دےدے
تیرےدر پہ کھڑاہوںسائل کی طرح

Rate it:
Views: 419
16 Dec, 2015