میرے دل سے تو جدا نہیں
Poet: By: Sobia Imran, multanوہ جو مدتوں سے ملا نہیں
میں بھی ڈھونڈنے میں تھکا نہیں
اسے ڈھونڈا میں نے گلی گلی
کوئی جگہ میں نے چھوڑی نہیں
سب نے کہا اسے بھول جا
دل نے کہا وہ برا نہیں
بھلا دوں اسے میں بھی اگر
پھر فرق ہم میں رہا نہیں
ملتے نہیں ہم تو کیا ہوا
میرے دل سے تو وہ جدا نہیں
More Love / Romantic Poetry






