میرے دامن کو بھگوتا ہے دلاسہ تیرا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

میرے دامن کو بھگوتا ہے دلاسہ تیرا
یہ ہے کل پونجی ہے اثاثہ میرا

میری گلی میں نہیں کوئی شناسا تیرا
اک آئینے میں صورت ہے سراپا میرا

یہ تو ممکن ہے ہو جائے تماشہ میرا
ہے میری محبت کا مشکل خلاصہ تیرا

Rate it:
Views: 489
25 Jan, 2013