میرے خواب ریزہ ریزہ

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

یوں تو کوئی خاص بات نہیں تھی
لیکن!
تمھیں جب اس سہانی شام کو
ساحل سمندر پر
اس سندرتا سی ماہ جبیں کے ساتھ
ہاتھوں میں ہاتھ لئے
پہلو میں بیٹھے دیکھا
جان کہتے سنا
تو اسی سمے ہوئے تھے
میرے خواب ریزہ ریزہ
 

Rate it:
Views: 278
14 Nov, 2014