میرے اشعار نے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے اشعار نے یہ اثر دکھایا ہے
نفرت کو اس کےدل میں بڑھایاہے

ہماری زندگی میں جوخوشیاں تھیں
ہم دونوں نے مل کرانہیں بگھایاہے

Rate it:
Views: 378
19 Jan, 2016