میری کوئی غلطی نہیں تھی

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

میری کوئی غلطی بھی نہیں تھی
کوئی قصور نہیں تھا میرا
پھر بھی مجھے نظر انداز کیا گیا شفق
بس چھوڑ دیا وہ راستہ
جہاں میری ضرورت نہ تھی
 

Rate it:
Views: 468
21 Aug, 2019