میری وفا کو سارے جہاں کے ستم قبول

Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تفسیرِ زندگی تھا یقینا مرا سکوت
مَیں شرحِ داستاں کا مگر مدّعی کہاں

میری وفا کو سارے جہاں کے ستم قبول
تیرے کرم کو ایک نظر کا زیاں گراں

Rate it:
Views: 345
15 Sep, 2011