میری قاتل محبت ہے
Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachiبڑی مشکل محبت ہے
میری قاتل محبت ہے
میری ساری خودی کو
اور انا کو زیر کر ڈالا
مجھے اک شخص کی
چاہت کے آگے ڈھیر کر ڈالا
More Love / Romantic Poetry
بڑی مشکل محبت ہے
میری قاتل محبت ہے
میری ساری خودی کو
اور انا کو زیر کر ڈالا
مجھے اک شخص کی
چاہت کے آگے ڈھیر کر ڈالا