میری زیست میں جتنےہیں غم
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری زیست میں جتنے ہیں غم
وہ تیری جدائی کہ دردسےہیں کم
مجھےگھیرےرکھتےہیں رنج والم
نہ جانےکب آہیں گےپیار کہ موسم
اپنےدیوانےپہ تم اتنا کر دو کرم
عمربھرکےلیےبن جاؤ میرےصنم
ہرکسی کی زندگی میں لطف وکرم
مگر اپنے مقدرمیں کوئی نہیں صنم
اب تیری یاد میں آنکھیں رہتی ہیں نم
پہلےروتے ہوئےمجھے آتی تھی شرم
More Love / Romantic Poetry






