میری روح جس کی داسی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری روح جس کی داسی ہے
میراوہ محبوب بڑا سیاسی ہے
اس کی دید کی آنکھ پیاسی ہے
جسےملنے کودل میں بےتابی ہے
سب پوچھٹےہیں روٹھنےکاسبب
ہم بھلا کیاکہیں بات ذراسی ہے
نہ جانے کیسی یہ ہوا چلی ہے
انہیں نزلہ زکام ہمیں کھانسی ہے
ہم دونوں سے خفاشہرکاقاضی ہے
کےمیاں کیوں بیوی سےراضی ہے
More Love / Romantic Poetry






