میری دوستی کا۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میری دوستی کا اس نے ایسا صلہ دیا
برے وقت کی طرح ًمجھے بھلا دیا

میرے ساتھ پیار کا جھوٹاکھیل رچاکر
میری سچی محبت کوتماشہ بنادیا

Rate it:
Views: 279
30 Jan, 2016
More Life Poetry