میری خواہش
Poet: Snober George By: Snober George, Faisalabadکیوں جانے کی
باتیں کرتے ہو
جب معلوم ہے
اک دن
جانا ہے
مجھ کو بھی
تجھ کو بھی
مگر
میری خواہش یہی ہے
کہ
جاؤں اس جہاں سے
تو میری جان
تم سے پہلے
More Love / Romantic Poetry
کیوں جانے کی
باتیں کرتے ہو
جب معلوم ہے
اک دن
جانا ہے
مجھ کو بھی
تجھ کو بھی
مگر
میری خواہش یہی ہے
کہ
جاؤں اس جہاں سے
تو میری جان
تم سے پہلے