میری آنکھ جس سے لڑی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری آنکھ جس سے لڑی ہے
وہ مجھ سےبارہ سال بڑی ہے
یہ سوچ کر اس سےپیارکیاہے
سمجھیں گئےامتحاں کی گھڑی ہے
ہمیں اس کی فکررہتی ہے
اسے بھی اپنی ہی پڑی ہے
شادی کہ بعد کیساسلوک کرےگی
ابھی بات بات پہ لگاتی تڑی ہے
More Funny Poetry






