میراتن من تیری آنکھوں میں غرقاب ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرا تن من تیری آنکھوں میں غرقاب ہے
وہ تمہاری آنکھیں ہیں یادریاء چناب ہے

تیرے بن جینے کوجی تو رہا ہوں لیکن
لگتا ہےیہ زندگی نہیں کوئی عذاب ہے

دن بھر تیرے خیالوں میں کھویارہتاہوں
اس کے سوا نہ کوئی کام نہ جاب ہے

ایک بار ہم سےبھی آنکھیں چارکر لو
ہم تیری آنکھوں میں ڈوبنےکوبیتاب ہے

جانتےہیں تم کیوں اتنی کامیاب ہو
ساجن لگاتاتیری شاعری کوخضاب ہے

ذرا اتنی بات تو تم بتاتے جانا محترمہ
آج کل کہاں آپ کاساجن جناب ہے

Rate it:
Views: 391
24 Dec, 2012