میرا یار تصور میں ایسامیرےساتھ رہتاہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرایارتصورمیں ایسامیرے پاس رہتا ہے
جیسے جسم کہ ساتھ لباس رہتا ہے
وہ مجھ سےکبھی بےرخی نہیں کرتا
اسے میری خوشی کا احساس رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






