میرا ورد میرا عکس بن کے رہا کرو

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

میرا خواب میرا خیال بن کے رہا کرو
میری سوچ کبھی میرا تخیل بن کے رہا کرو

میرے ساتھ رہو ہر پل میرے پاس رہو
میرا ورد میرا عکس بن کے رہا کرو

Rate it:
Views: 574
28 Nov, 2011