میرا معیار نہیں ملتا

Poet: By: غلام فرید, Faisalabad

میرا معیار نہیں ملتا
میں آوارا نہیں پھرتا

سوچ سمجھ کر کھونا مجھ کو
میں دوبارا نہیں ملتا

Rate it:
Views: 190
19 Mar, 2025