مَرتے دَم تک

Poet: UA By: UA, Lahore

مَرتے دَم تک
مجھے اس ایک شخص کا
انتظار کرنا ہے
جِس نے مجھے
مجھ سے بھی جدا کر دِیا ہے
جِس کی خاطِر
میں اپنی زندگی کو خفا کر دِیا ہے
مَرتے دَم تک
مجھے اس ایک شخص کا
انتظار کرنا ہے

Rate it:
Views: 888
03 Dec, 2020