مَت سوچنا کہ تُم کو بُھول چُکا میں
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratمَت سوچنا کہ تُم کو بُھول چُکا میں
تیری یاد میں ہی میرے صُبح و شام چڑھتے ڈھلتے ہیں
وہ گُل کبھی بھی مُرجھا نہیں سکتے درؔاز
جو دِل کے چَمن میں لَہو پِی پِی کے پلتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






