موقع دیئے بغیر

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

ملازمہ نکال دی کیوں بیگم، مجھے بتائے بغیر
بیچاری کو صفائی کا اک بھی موقع دیئے بغیر

بیگم نے آنکھیں مٹکائیں، اور ہنس کے بولی
جناب! بیچاری کو نہیں، تم کو موقع دیئے بغیر
 

Rate it:
Views: 573
06 Aug, 2009