منصوبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اکثر وبیشتر دہر میں دیکھا جاتا ہے یہی
ڈوبنے والے مددگاروں کولے ڈوبے ہیں

ماسوائےالله کے مددگار یہاں کوئی نہیں
صفحہ ہستی سےمٹانےکومنصوبے ہیں

Rate it:
Views: 500
08 Dec, 2014