منصوب کردیں

Poet: یاسر قاضی By: یاسر قاضی, کراچی

دل تو چاہتا ہے تیرے پیار میں کھو کر ہم
ہر چیز کو تیرے نام سے منصوب کر دیں

ہم تو محبت بھی کرتے ہیں کچھ اس ادا سے یاسر
تمہارے بھی ہو جائیں اور تمھیں بھی اپنا کردیں

Rate it:
Views: 542
30 Apr, 2013