منزل کا راستہ
Poet: S.K.Tanveer By: S.K.Tanveer, karachiآسانیوں سے مت پوچھ منزل کا راستہ
اپنی راہ میں پتھر تلاش کر
ذرے سے پوچھ کر کائنات کی تفسیر
قطرے کی وسطوں میں سمندر تلاش کر
More Life Poetry
آسانیوں سے مت پوچھ منزل کا راستہ
اپنی راہ میں پتھر تلاش کر
ذرے سے پوچھ کر کائنات کی تفسیر
قطرے کی وسطوں میں سمندر تلاش کر