منافقت بنیاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہماری ترجیہات کیا ہیں اوربنیادی مسائل کیا
متفق اس بات پر بڑی مشکل سےہوتے ہیں
کیوںکہ منافقت بنیاد ہےہماری اس روش کی
خاموش رہ کرمطمئن کب دل سے ہوتے ہیں
More General Poetry






