ملاقات

Poet: اقرار حسین By: IQRAR, lahore

کبھی شوق ملاقات ہو تو چلے آنا ہمارے شہر
شہر میں اِک ہی پہچان ہے سرخ آنکھیں، اُداس چہرہ، نواب عادت

Rate it:
Views: 756
22 Mar, 2017