ملا تھا

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

وہ غموں کو مجھ سے ملانے کو، ملا تھا
یا شاید میرا درد بڑھانے کو، ملا تھا

شاکرہ اُس کو الزام دے بھی تو کیسے؟
وہ زندگی سے نجات دلانے کو، ملا تھا

Rate it:
Views: 531
25 Oct, 2017