مقصد؟
Poet: Usama Rehman Mani By: Usama Rehman, Talagangتری هر بات مجھ په هے عياں جب
تو پھر كچھ بھی نهاں كرنے كا مقصد؟
يه محروم سماعت،،ٹھهرے سب لوگ
يهاں آه و فغاں كرنے كا مقصد؟
میری حالت تو سب كے سامنے هے
تو هر اك سے بياں كرنے كا مقصد؟
فقط تقوی هے معيار بلندی
چھتوں كو آسماں كرنے كا مقصد؟
كبھی واپس بھی آئے گا وه مانی
يه اميد و گماں كرنے كا مقصد؟
More Sad Poetry
رنج و الم زیست لے آئی ہے اس موڑ پر ہمیں ۔۔۔۔۔۔!
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
Tanveer Ahmed






