معیار

Poet: عائشہ خان By: Ayesha khan, Daska. Punjab

اپنا معیار گرا کر بھی دیکھا
اپنا آپ منوا کر بھی دیکھا

اس جہاں میں تیرے سوا یارب
کسی کو مہرباں نہ دیکھا

Rate it:
Views: 964
30 Jan, 2021