معاملہ وفا کا نہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 معاملہ بصیرت کا نہیں ! *سماعت* کا ہے اب
نظر تو آ رہا ہے ! معاملہ *آواز* کا ہے اب

دِل و دماغ کسی اور کے ہیں محصور
معاملہ وفا کا نہیں ! اشارہ *جفا* کا ہے اب

Rate it:
Views: 343
11 Jun, 2024