تجھ سے جدا ہونے کا کبھی سوچا بھی نہیں ہے اگر جدا ہو کے بھول جاؤں تو معاف کر دینا کبھی غصے میں آ کے کچھ بول جاؤں تومعاف کر دینا تم سے پیار بہت ہے دیر ہو جائے آنے میں تو معاف کر دینا