مصروفیت

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کرنے کی مصروفیت میں
محبت پانے کی فرصت نہ پائی

ہمیشہ دوسروں کو چاہتے رہنا
اپنی قسمت سے یہی زیست پائی

Rate it:
Views: 689
17 Apr, 2009