مسکراہٹ

Poet: عمار حسین شاہ بخاری By: عمار حسین شاہ بخاری, Wahcantt

وہ جن کی مسکراہٹ کو دیکھ کر جیا کرتا تھا کبھی عمار
مدت ہوئی وہ آنکھ سے اوجھل ہیں کہیں

Rate it:
Views: 206
20 Mar, 2025