مسئلّہ

Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodha

ہمارا مسئلّہ یہ ہےکہ ہم اپنی بگل میں
اور دوسرے کی نظر میں رکھتے ہے
جس دن دوسرے کی بگل میں اور
اپنی نظر میں رکھے گے تو خود میں چھپی برائی
اور دوسرے کی اچھائی صاف نظر آۓ گی

Rate it:
Views: 384
07 Nov, 2016
More Life Poetry