مر کے بھی

Poet: Muhammad Aqeel Akram By: Muhammad Aqeel Akram, Lahore

کتنی خوبصورت تمہاری آنکھیں ہوگی
کتنا خوبصورت تمہارا چہرہ ہوگا

توآئےنہ آئے ہم کو تمہارا انتظار ضرور ہوگا
مر کے بھی تجھکو چاہیں گے تمہارے دل کی خدا جانتا ہوگا

Rate it:
Views: 650
31 Mar, 2008