مذہب الفت

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

عشق بنا جینا محال ہے
یہ جینا نظر آتا وبال ہے

اختر شماری ہو یا کو چہ گری
دھندے یہ کیسے ، کیا خیال ہے

مت سناؤ اپنی امثال لوگو
میرا ہی محبوب بے مثال ہے

منہ سے نہیں کچھ ہے بولتا
اضطراب کا اندر عجب حال ہے

پردہ جو تم نے اب ہے لگایا
بتاؤں کیسا برا حال ہے

ناصر کو دیکھے شہ ہوتے ہو دور
مذہب الفت میں ایسا ہوتا حلال ہے

Rate it:
Views: 468
01 Dec, 2008