محبتوں کا تعلق نہیں زبان کے ساتھ

Poet: غنی الرحمن انجم By: غنی الرحمن انجم, karachi

زمیں کے ساتھ ہو یا کوٸی آسمان کے ساتھ
کہاں تلک کوٸی لڑتا رہے جہان کے ساتھ

ہم اہل دل ہیں محبت پسند لوگ غنی
محبتوں کا تعلق نہیں زبان کے ساتھ
 

Rate it:
Views: 412
13 Aug, 2024