محبت کے سفر میں

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کے سفر میں سر بسر ہے
کوئی نہ کوئی اپنا ہم سفر ہے

محبت مل نہیں پائی تو کیا ہے
مجھے محبت کرنے کا ہنر ہے

Rate it:
Views: 632
19 Apr, 2009