محبت کے راستے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمحبت کے راستے میں جب بھی قدم اٹھانا
قدم جو بھی اٹھانا سوچ سمجھہ کر اٹھانا
یہ راستہ کھٹن ھے مزائیں رنگ ھے
کوئی سودے بازی نہ کرنا
قدم سے قدم ایک دوسرے کو سمجھنا
دونوں کھلارڑی ھے مست
دونوں کے ارادے ثابت قدم رکھنا
وقتی محبت کے جام شہرین کو سمجھنا
جو بھی قدم اٹھانا سمجھکر اٹھنا
More Love / Romantic Poetry






