محبت کی مار

Poet: unknown By: Saima Waheed, Sharjah-UAE

وہ بھولتا ہے نا دل میں اتارتا ہے مجھے
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے

میں اس کا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کے گزارتا ہے مجھے

Rate it:
Views: 682
02 Jul, 2009
More Love / Romantic Poetry