محبت کو سمجھنا ہے تو ناصح خود محبت کر

Poet: خمارؔ بارہ بنکوی By: Asher, Rawalpindi

محبت کو سمجھنا ہے تو ناصح خود محبت کر
کنارے سے کبھی اندازۂ طوفاں نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 588
23 Sep, 2021